the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اتر پردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع ہیڈکواٹر سے پندرہ کلو میٹر دور تھانہ شہر کوتوالی علاقے کے کھرہر گاوُں کے نزدیک کل رات کچھ بدمعاشوں نے ایک ڈاکٹر کے ساتھ مار پیٹ کی اور ہزاروں روپیہ کی نقدی اور موبائل لوٹ کر فرار ہو گئے ۔ڈاکٹر کو شدید زخمی حالت میں علاج کیلئے ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا ۔ڈی ایس پی (سٹی) ایس



ایس دکشت نے بتایا کہ ڈاکٹر جے پی سنگھ(50) کا راجا پور میں کلنک ہے، جہاں وہ بائک سے اپنے گھر بھویدہا گاوُں واپس آرہے تھے کہ بنارس -راے بریلی شاہراہ پر کھرہر گاوُں کے نزدیک کار سوار چار بدمعاشوں نے ان کا تعاقب کرکے انہیں روک لیا اور مار پیٹ کرنے کے بعد ساڑھے گیارہ ہزار نقد اور اسمارٹ فون موبائل لوٹ کر فرار ہو گئے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.